مدرسہ و جامعہ محمدیہﷺ زیر انتظام مولانا عبدالمتین جمالی رح
جو کہ زنگلی نہر، کوہاٹ روڈ پر واقع ہے۔
اس مدرسہ میں کثیر تعداد میں طلباء دین اسلام کی علم حاصل
کر رہے ہیں۔ علاوہ ازیں علمائے کرام، اور شیخ الحدیث حضرات درس و تدریس کا کام کر
رہے ہیں۔ ان اساتذہ اور علمائے کرام کو ماہانہ وظیفہ دینے میں مدرسہ ہذا کو شدید
مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید برآں، دین اسلام کے علم کی پیاسے طلباء کرام کو
روزانہ مفت کھانا کھلا نے کا بھی بندوبست کرنا پڑتا ہے۔
چونکہ، مدرسہ کے امدن کا کوئی خاص زریعہ نہیں ہے، اور اللہ
بر تعالی کی مدد سے آپ جیسے مخیر لوگوں کی چندوں پر انحصار کرتے ہیں۔ لہذا،
آپ اپنی عطیات،
صدقات، سخات، خیرات ،زکوٰاۃ اسکے علاوہ اپنی مرضی اور بس کے مطابق مدرسہ جامعہ محمدیہﷺ کی مدد کر کے ثواب
دارین حاصل کریں۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے اور حدیث شریف میں بھی ایک بھوکے طالب دین کو کھانا
کھلانے کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔آپ نقد امداد مندرجہ ذیل طریقے سے کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے
حبیب بینک کا اکاؤنٹ نمبر دیا گیا ہے۔
حبیب بینک لمیٹڈ، پاکستان۔ درہ آدم خیل برانچ
اکاؤنٹ نمبر:1663790008003
بنام: احسان اللہ اینڈ محمد آیاز۔ P.O Box, درہ بازار، درہ
آدم خیل ایف آر کوہاٹ۔
Habib Bank
Limited, Pakistan, Darra Adam Khel Branch
Account #: 1663790008003
Name:
Ihsan-Ullah & Muhammad Ayaz
P.O. Box, Darra
Bazzar, Darra Adma Khel F.R, Kohat.
0 comments:
Post a Comment